Barabri Party Pakistan 5th feb Meeting at Lahore.

مورخہ 5 فروری برابری پارٹی پاکستان سیکرٹریٹ آفس میں اسلام آباد سے ذلفقارعلی رانا، طاہر باجوہ، ساہیوال سے عرفان سجاد چک جھمرہ، فیصل آباد سے اور لاہور سے وفد اور دیگر نوجوانوں نے جواد صاحب چیئرمین برابری پارٹی پاکستان، مقصود مجاہد آرگنائزر پنجاب شراز الطاف اور اکمل نے لاہور کمیٹی پارٹی نظریات اور تنظیموں ا طریقہ کار پر ملاقات کی۔ اس موقع پر عرفان سے جاوید اور طاہر باجوا نے پارٹی میں شمولیت کی اور اپنے اضلاع میں پارٹی آرگنائز کریں گے ۔