Barabri Eagles Meeting Held On 11th April 19

برابری ایگلزممبرز کی ایک میٹںگ لاہور آفس میں منعقد ہوئی جس میں چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواد احمد اور وائس چیئر پرسن ڈاکٹر شہناز خان نے خصوصی شرکت کی۔ یہ میٹنگ مورخہ 11 اپریل 2019ء کو معنقد ہوئی۔