Barabri Party Pakistan Issue a Notification for Coordinator BPP

برابری پارٹی پاکستان کے چیئرمین جواد احمد نے محمد عرفان جو کہ لاہورکمیٹی کے بھی ممبر ہیں کو

NA-131 کا کوآرڈینیٹر نامزد ہونے پر انہیں نوٹیفیکیشن جاری کیا اور مبارکباد دی۔