Barabri Party Pakistan Meeting held on 7th Feb 2020

مورخہ 7 فروری 2020ء بروزجمعہ کو برابری پارٹی پاکستان کی ہفت روزہ میٹنگ ہوئی جس میں چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نے خصوصی شرکت کی اس میٹنگ کا مقصد نئے رابطوں کے ساتھ تفصیلی بات چیت اور پارٹی کا تعارف اور موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت تھا۔