Barabri Party Pakistan Hyderabad (Sindh) Meeting

مورخہ 27 دسمبر 2019 کو برابری ہائوس حیدرآباد میں کارکنوں کی سیاسی اور تنظیمی تربیت کرنے کے حوالے سے پندرہ روزہ اسٹڈی سرکل چلایا گیا جس میں حیدرآباد کے ساتھیوں نے شرکت کی جن میں حسن خاصخیلی ، زینت بھٹی ، رفیعہ کھوکھر،جمن انصاری ، ماجد راجپوت ، ساجن پرہیاڑ اسلم گدی اور ارشد گورڑ شامل تھے ۔