Jawad Ahmad Chairman Barabri Party Pakistan’s Meeting with Students

مورخہ 10دسمبر 2019ء کو برابری پارٹی پاکستان سینٹرل سیکرٹریٹ میں سٹوڈنٹس کے ساتھ ایک میٹنگ ہوئی جس میں مختلف کالج ویونیورسٹیوں کے طلباء نے شرکت کی۔ اس میٹنگ کا مقصد طلباء یونینز کے حوالے سے برابری پارٹی پاکستان کا موقف بیان کیا گیاجس پر تمام طلباء متفق تھے۔ چیئرمین برابری پارٹی پاکستان جواداحمد نے اس میٹنگ میں خصوصی شرکت کی۔

#StudentUnions