22 Dec 2018 Sakrand Nawab Shah Meeting

برابری پارٹی پاکستان ڈسٹرکٹ نواب شاہ، سکرانڈ میں مورخہ 22 دسمبر2018 کوپارٹی آفس میں ایک میٹنگ ہوئی جس کی صدارت علی حیدر مگسی نے کی اس میٹنگ میں کراچی سے حسن بخش سمیت دیگرممبران نے شرکت کی۔ میٹنگ کا مقصد نئے ممبران کو پارٹی کے منشورکے بارے میں آگاہ کرنا تھا جس کو حاضرین نے خوب سراہا اورنئی ممبرشپ بھی ہوئی۔