February 11, 2023مہنگائی کس پر ٹوٹ رہی ہے ؟ کیا عمران خان ای انکی بہن علیمہ خان پر یا باقی اشرافیہ جو انکے دوست رشتے داروں پر؟ نہیں اصل میں مہنگائی تو 80 سے 90 فیصد لوگوں پر ٹوٹ رہی ہے جن کو 2 وقت روٹی کا مسئلہ ہے: جواداحمد برابری پارٹی