جواد احمد کا اپنی تقریر میں ڈاکٹر لال خان کو خراج تحسین۔

جواد احمد ڈاکٹر لال خان سے تنظیمی طریقہ کار اور سیاسی حکمت عملی پر اختلاف ضرور رکھتے تھے لیکن دونوں طبقاتی سیاست یعنی عام لوگوں کی خوشحالی کی سیاست پر یقین رکھتے تھے اور بہت گہرے دوست تھے۔