جواد احمد چیئرمین برابری پارٹی پاکستان نے کہا کہ بسنت پنجاب کا تہوار ہے اسکا کسی مزہب سے کوئی تعلق نہیں ۔ ہاں لیکین میرا ایک سوال ہے کہ بسنت میں جو ڈوروں کی وجہ سے لوگوں کی گردنیں کٹتی ہیں تو ریاست کیسے اجازت دیتی ہے کہ ایسی ڈور بنے اور اُسکو بیچا اور خریدا جائے !