برابری پارٹی پاکستان کے کوآرڈینیٹر کی جانب سے کراچی میں ایک میٹںگ

برابری پارٹی پاکستان کی ایک میٹنگ کراچی میں محمدآصف جو کہ کوآرڈینیٹرکراچی ویسٹ ہیں نے اپنے گھر میں ایک میٹںگ کروائی جس میں کراچی سے نئی ممبرشپ کے ساتھ میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں کراچی میں تنظیم سازی اور آئندہ بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کو منعظم کرنے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔