برابری پارٹی پاکستان کی جانب سے جڑانوالہ تحصیل کا نوٹیفیکشن جاری۔

مورخہ 24 جون 2019ء کو برابری پارٹی پاکستان کے چیئرمین جواداحمد کی جانب سے پارٹی ممبر محمد آصف کوکوآرڈینیٹر NA-103، تحصیل جڑوانوالہ ضلع فیصل آباد منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد اور برابری پارٹی پاکستان کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کیا گیا۔